اس سلسلے میں بے شمار لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہوتا ہے کہ ہم کیسے سانچہ کو اردو میں کریں۔ورڈ پریس میں تو اردو میں کرنا زیادہ مشکل نہیں لیکن...
اس سلسلے میں بے شمار لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہوتا ہے کہ ہم کیسے
سانچہ کو اردو میں کریں۔ورڈ پریس میں تو اردو میں کرنا زیادہ مشکل نہیں لیکن بلاگ
اسپاٹ کے سانچہ کو اردو میں کرنا تھوڑا مشکل ہے۔آج اس تحریر میں بلاگ اسپاٹ کے
سانچے کو اردو میں کرنے کے بارے میں کچھ بیان کیا گیا ہے۔
اردو
میں تھیم کا تبادلہ کرنے کے لیئے آپ سب سے پہلے ڈیش بورڈ میں جائیں اس کے بعد Design کے ٹیب میں جائیں اور اب Edit Html پر کلک کریں۔
تھیم
کے سانچہ کو تبدیل کرنے کے لیے آپ سب سے پہلے اپنے تھیم کا بیک اپ بنا لیں۔بیک اپ
بنانا نہایت ہی آسان ہے،آپ کو اسی صفحہ میں Download Full
Template لکھا ہوا نظر آئے گا۔اس پر کلک کریں تو ایک فائل آپ کے کمپیوٹر میں
ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہوگی۔
اب
اگلے مرحلے کے لیئے آپ کے پاس ایک ایسا سافٹ ویئر موجود ہونا ضروری ہے جس میں آپ xml فائل میں ترمیم آسانی کے ساتھ کرسکیں ،
اس سلسلے میں بہترین سافٹ ویئر ہے نوٹ پیڈ پلس پلس۔ڈاؤنلوڈ کے لیئے یہاں کلک کریں۔
اب
فائل میں ترمیم شروع کریں۔اس کے لیئے آپ کے کمپیوٹر میں جو فائل محفوظ ہوئی ہے اس
فائل کو کاپی کریں اور پھر پیسٹ کردیں اب پیسٹ کی ہوئی فائل میں کام شروع کریں۔
میں
نے ایک بلاگ اسپاٹ کا اپنا پہلے سے موجود سانچہ استعمال کیا ہے جس کا نام Ethereal ہے۔
یاد
رکھیں آپ کے سانچہ کی سب سے پہلی لائن اس طرح ہونی چاہیئے ۔ اگر آپ کے سانچہ میں
پہلی
