Responsive Ads Here

گھر کیلئے ایک دستور اور قانون

ڈاکٹر عبدالکریم بکار صاحب شامی شہری ہیں اور دنیا بھر میں اپنے منفرد مقالات کی بناء پر جانے پہچانے جاتے ہیں- چالیس سے زیادہ کتابوں کے مؤلف ہی...



ڈاکٹر عبدالکریم بکار صاحب شامی شہری ہیں اور دنیا بھر میں اپنے منفرد مقالات کی بناء پر جانے پہچانے جاتے ہیں- چالیس سے زیادہ کتابوں کے مؤلف ہیں، سعودی عرب کی ہر یونیورسٹی میں پڑھا چکے ہیں۔ ۔ آپ کہتے ہیں:

* والدین اس انتظار میں نا رہیں کہ تربیت گاہیں ان کی اولاد کو اچھا شہری بنائیں، انہیں خود اس ذمہ داری کو پورا کرنا ہوگا کہ اپنے بچوں کو معاشرے کا ذمہ دار فرد بنائیں۔ 

*اچھا ہو کہ والدین گھروں میں کچھ ایسے ہلکے پھلکے قانون بنایں جن پر عمل کر کے بچوں کے کردار میں پختگی آئے اور ان میں احساس ذمہ داری پیدا ہو۔ 

اس ضمن میں چند لوائح العمل:  والدین کو جو مناسب لگیں وہ اختیار کریں یا ان میں ترمیم و اضافہ کر لیں۔

01: گھر کا ہر فرد نماز وقت پر ادا کرے - 

02: "مہربانی" اور "جزك الله" کے کلمات بنیادی ضوابط ہونگے جن سے کوئی بھی بری نہیں ہوگا۔ 

03:  مار پٹائی، گالم گلوچ یا لعن طعن نہیں ہوگی- 

04: اپنے محسوسات اور خیالات  ادب و احترام کے ساتھ بتایئے۔ 

05: جو جس چیز کو (دروازہ، کھڑکی، ڈبہ) کھولے گا اُسے بند بھی کرے گا - کچھ گر جائے تو اُسے اٹھائے گا اور صاف کر کے رکھے گا - 

06: آپ کا کمرہ خالص آپ کی ذمہ داری ہے۔ 

07: بات ٹوکے بغیر سنی جائے گی اور درمیان میں سے کوئی نہیں کاٹے گا۔  

08: دوسروں کے سامنے اتنے دھیمے لہجہ میں ہرگز گفتگو نہیں کریں گے کہ کوئ سن نہ سکے-

09: گھر کے بزرگ/ والدین کوئ بات/مشورہ یا حکم دیں اسے ماننا ہو گا -

10: گھر میں سلام کرنا ہوگا۔ 

11: گھر کا ہر فرد روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرے گا۔ 

12: جو ملنے آئے وہ قوانین کا احترام کرے۔ 

13: گھر کا کوئی بھی فرد کمروں میں کچھ نہیں کھائے گا۔ 

14: رات کو (10:00) کے بعد کوئی نہیں جاگے گا۔ 

15: فجر سے پہلے ہر  بچے اور بڑے جاگنا ہو گا-

16: سمارٹ فون اور ڈیوائسز a.m 9   کے p.m 9 درمیان استعمال کی جا سکتی ہیں۔ اور  15 منٹ کے مسلسل استعمال کے بعد 1 گھنٹے کا وقفہ ضروری ہو گا-

17: والدین: احترام ضروری ہوگا۔ 

18: مل کر بیٹھنے کا وقت طے کیا جائے, کسی قسم کی مواصلاتی ڈیوائس (فون/پیڈ) کا استعمال منع ہوگا۔ 

19: کھانے کے وقت سب کی حاضری اور شمولیت ضروری ہوگی۔ 

20: رات کو (10 بجے) کے بعد کسی تعلیمی سرگرمی کی اجازت نہیں ہوگی۔ 

21: گھر کے افراد گھر اور گھر میں موجود ہر شئے کی حفاظت کے ذمہ دار ہیں۔ 

22: اپنا کام ہر کوئی خود کرے گا،  دوسرے پر حکم نہیں جھاڑے گا- گھر کے سربراہان اپنا کام کسی کو کہہ سکتے ہیں -

23: خاندان کی ضروریات کسی دوسری ضرورت پر مقدم ہونگی۔ 

24:  کسی کے کمرے یا علیحدگی والی جگہ پر دروازہ کھٹکھٹائے یا اس کی اجازت کے بغیر داخل نہیں ہوگا۔ 

25: مہمان کے آنے پر خوش اور انہیں خوش آمدید کہا جائے-

26: مہمان کی خاطر مدارات کی جائے کیونکہ مہمان کے سامنے پیش کی جانے والی چیزوں کا اللہ کے ہاں حساب نہ ہو گا- مہمان اپنے ساتھ اللہ کی رحمت لاتا ہے -                                               اس مضمون کو اہمیت دیں کیونکہ اولاد کی تربیت ایک مشکل کام ہے جسے ہفتے کے سات دن اور دن کے چوبیس گھنٹےکرنا  ہے۔

اسکے علاوہ اگر اولاد کو قرآن کی سورہ نبا،  سوره واقعہ،سوره یس اورسوره کہف حفظ کرادیں تو آپ انکی طرف سے بے فکر ہو سکتے ہیں۔
Responsive Ads Here
Responsive Ads Here
نام

اجماعی مسائل,1,اردو بلاگنگ,3,اسلام و کفر,11,آن لائن کمائی,1,بچے,1,بلاگ ٹپس,7,پاک ٹیلنٹ,6,پی ڈی ایف کتابیں,4,تحقیقی کتب,4,تحقیقی مسائل,2,تصویریں بولتی ہیں,1,تعلیم و تربیت,6,جدید زراعت,7,جدید سائنسی تحقیقات,5,جدید فقہی مسائل,2,جدید کورس,1,حفاظتی اقدامات,5,حقانیت اسلام,11,حیرت انگیز واقات,2,خود کفالت,6,دیسی طریقہ علاج,13,دیسی طریقے,8,دین اسلام,7,ذخیرہ کتب,2,روزگار,5,سبق آموز ویڈیوز,6,سنت نبوی اور جدید سائنس,5,صحت و غذا,16,طب و صحت,25,ظرافت و مزاح,1,عالمی سیاست,2,فقہ صحابہ,1,فقہ مقارن,1,قدرت خداوندی,5,کامیابی,4,کتب فقہ حنفی,1,کچن گائیڈ,1,کم خرچ بالا نشین,16,مثالی معاشرہ,8,مضر صحت,7,معرکہ اسلام اور کفر,12,مفت تعلیم,6,مفت کورس,7,مفید کتابیں,7,مفید لنک,2,وسائل کا اس سے بہترین استعمال,1,كتب سيرت,1,
rtl
item
تحقیقات: گھر کیلئے ایک دستور اور قانون
گھر کیلئے ایک دستور اور قانون
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEihIP_i7iLcC7iml7TjYiQyXp7NQIpNIXQof2jdcRQHcLGBmcX-3SNKQoWaiFP0mYQ8j-BYqGVyxzw5MGH9OvBftR2BJtXgTqILEOYQFtNQ0UDxZweBc42zQ9urf0x0ryCnspT7wxUVjcfs/s640/14.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEihIP_i7iLcC7iml7TjYiQyXp7NQIpNIXQof2jdcRQHcLGBmcX-3SNKQoWaiFP0mYQ8j-BYqGVyxzw5MGH9OvBftR2BJtXgTqILEOYQFtNQ0UDxZweBc42zQ9urf0x0ryCnspT7wxUVjcfs/s72-c/14.jpg
تحقیقات
https://tahqiqaat.blogspot.com/2018/12/blog-post_17.html
https://tahqiqaat.blogspot.com/
https://tahqiqaat.blogspot.com/
https://tahqiqaat.blogspot.com/2018/12/blog-post_17.html
true
5041346120599838659
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts تمام اشاعتیں یہاں دیکھیں Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS تمام اشاعتیں یہاں دیکھیں RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy